Cement besd conting

From Rs 50

Gujranwala, Gujranwala, Punjab

Description

سیمنٹیشس کوٹنگ انڈور دیواروں کو نمی، سیلن اور پانی کے نقصان سے محفوظ رکھنے کے لیے ایک مؤثر واٹر پروفنگ سسٹم ہے۔

یہ خاص طور پر باتھ روم، کچن، بیسمنٹ، واٹر ٹینک اور نمی والی دیواروں کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔

ہم اعلیٰ معیار کی Cementitious Coating کے ذریعے دیواروں کو مضبوط، محفوظ اور لانگ لاسٹنگ پروٹیکشن فراہم کرتے ہیں۔
یہ کوٹنگ کنکریٹ اور پلستر کے ساتھ بہترین بانڈ بناتی ہے اور پانی کے رساؤ کو روکنے میں مدد دیتی ہے۔

ہماری خدمات:

• انڈور وال واٹر پروفنگ
• سیلن اور نمی کا علاج
• باتھ روم اور کچن واٹر پروفنگ
• بیسمنٹ پروٹیکشن
• کریک فلنگ اور لیکیج ٹریٹمنٹ
• سیمنٹیشس کوٹنگ ایپلیکیشن

پروفیشنل ورک، معیاری میٹریل اور دیرپا نتائج ہماری پہچان ہیں۔

Ahmad insulation and structurel protection

Share Product

Instagram
Copy link
Ahmad insulation and structurel protection

Share Product

Instagram
Copy link

Related Products

No related products found.