






Do you have any questions?
Reach out to us






DPC membrane
Contact for price
Gujranwala, Gujranwala, Punjab
Description
ہم اعلیٰ معیار کی DPC Membrane سروسز فراہم کرتے ہیں جو عمارت کو زمین سے آنے والی نمی اور سیلن سے محفوظ رکھنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔
ہم مختلف Thickness، Density اور سائز کی DPC ممبرین فراہم اور انسٹال کرتے ہیں، جو ہر قسم کے رہائشی، کمرشل اور انڈسٹریل پروجیکٹس کے مطابق منتخب کی جاتی ہیں۔
ہماری DPC Membrane نمی کو دیواروں اور فاؤنڈیشن میں داخل ہونے سے روکتی ہے، جس سے بلڈنگ کی مضبوطی اور عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔
ہماری خدمات:
• مختلف Density کی DPC Membrane
• مختلف Thickness اور سائز دستیاب
• فاؤنڈیشن اور دیواروں کی نمی سے حفاظت
• رہائشی، کمرشل اور انڈسٹریل پروجیکٹس
• پروفیشنل انسٹالیشن
• لانگ لاسٹنگ Damp Proof Protection
ہم ہر پروجیکٹ کی ضرورت کے مطابق معیاری اور پائیدار DPC ممبرین استعمال کرتے ہیں تاکہ بہترین نتائج حاصل کیے جا سکیں۔
Related Products
No related products found.