








Do you have any questions?
Reach out to us








Polyurethane conting
From Rs 60
Gujranwala, Gujranwala, Punjab
Description
پولی یوریتھین کوٹنگ سروسز — اسٹرکچرل پروٹیکشن، واٹر پروفنگ اور ہیٹ پروفنگ کے لیے بہترین حل۔
ہم رہائشی، کمرشل، انڈسٹریل بلڈنگز، فیکٹریز، وئیرہاؤسز اور روف ٹاپس کے لیے پروفیشنل PU کوٹنگ سروسز فراہم کرتے ہیں۔
ہماری پولی یوریتھین کوٹنگ لیکیج، نمی، گرمی، UV شعاعوں اور موسمی اثرات سے مضبوط اور دیرپا تحفظ فراہم کرتی ہے۔
ہماری خدمات:
• پولی یوریتھین واٹر پروفنگ
• ہیٹ پروف روف کوٹنگ
• اسٹرکچرل پروٹیکشن
• روف اور بیسمنٹ واٹر پروفنگ
• کریک اور لیکیج ٹریٹمنٹ
• انڈسٹریل اور کمرشل کوٹنگ
• کنکریٹ سرفیس پروٹیکشن
• UV اور ویدر ریزسٹنٹ کوٹنگ
معیاری میٹریل، پروفیشنل ورک اور لانگ لاسٹنگ رزلٹس ہماری پہچان ہیں۔
Related Products
No related products found.