Waterproofing heatproofing chemical coting

From Rs 60

Gujranwala, Gujranwala, Punjab

Description

انڈسٹریل روف واٹر پروفنگ سروسز — فیکٹریز، وئیرہاؤسز، مارکیز، ڈیری فارمز اور کمرشل بلڈنگز کی چھتوں کے لیے مؤثر اور دیرپا حل۔


ہم پرانی، زنگ آلود اور لیکیج والی چھتوں کو جدید واٹر پروفنگ سسٹمز کے ذریعے دوبارہ محفوظ اور مضبوط بناتے ہیں۔
ہماری سروسز بارش کے پانی، نمی، گرمی اور موسمی اثرات سے چھت کو تحفظ فراہم کرتی ہیں، جس سے بلڈنگ کی لائف اور کارکردگی بہتر ہوتی ہے۔

ہماری خدمات:

• انڈسٹریل روف واٹر پروفنگ
• پرانی اور زنگ آلود چھتوں کی پروٹیکشن
• فیکٹری اور وئیرہاؤس روف ٹریٹمنٹ
• مارکیز اور ڈیری فارم شیڈ واٹر پروفنگ
• PU، Acrylic اور Cementitious Coating
• لیکیج اور کریک ٹریٹمنٹ
• ہیٹ پروفنگ اور ویدر پروٹیکشن

ہم ہر قسم کی GI Sheet، Metal Roof اور Concrete Roof کے لیے پروفیشنل اور لانگ لاسٹنگ واٹر پروفنگ سلوشنز فراہم کرتے ہیں۔

Ahmad insulation and structurel protection

Share Product

Instagram
Copy link
Ahmad insulation and structurel protection

Share Product

Instagram
Copy link

Related Products

No related products found.